منگل 12 نومبر 2019ء
منگل 12 نومبر 2019ء

بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے، فواد چوہدری بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غیر قانونی، غیر اخلاقی فیصلہ دیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں