بدھ 13 نومبر 2019ء
بدھ 13 نومبر 2019ء

حکومت نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر پاکستا نیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(این این آئی)پاکستان الیکٹرک پاورکمپنی نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلہ میں پیپکو کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو مراسلہ جاریکر دیا ہے۔ ملک بھر میں 9نومبر کی شام سے اور 10نومبر تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔سربراہان کو کسی بھی جگہ پر بجلی کی بندش کی صورت میں فوری بحالی کیلئے ٹیمیں مقرر کرنے کی ہدایات بھی دی گئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں