بدھ 13 نومبر 2019ء
بدھ 13 نومبر 2019ء

نواز شریف اور آصف زرداری کی جان کو خطرہ تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جان کو خطرہ ہے وزیراعظم خود ان کے پاس جائیں اور علاج کیلئے باہر بھیجیں ۔ جمعہ کوسینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سابق صدر آصف علی زر داری اور وزیراعظمنوازشریف اس حد تک بیمار ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے،وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ خود اٹھ کر انکے پاس جائیں، وزیراعظم اپنے جہاز میں انہیں علاج کیلئے باہر بھیجیں، یہ بیرون ملک بیٹھ کر کبھی نہیں کہیں گے کہ ہمیں واپس نہیں جانا،یہ لوگ واپس آئیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں