جمعه 15 نومبر 2019ء
جمعه 15 نومبر 2019ء

اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی کے ممکنہ دھرنے کو سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی،سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی کے ممکنہ دھرنے کو سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی۔ جمعہ کو وفاقی پولیس نے احتجاج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ وفاقی پولیس کے مراسلہ میں کہاگیاکہ کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز، جنریٹر، ساونڈ سسٹم سمیتکوئی بھی چیز دھرنا والوں کو نہ دی جائے۔مراسلہ میں کہاگیاکہ ایسی کسی بھی سرگرمی میں پائے گئیے تو قانون کیمطابق سخت کاروائی کی جائے گی۔وفاقی پولیس نے ہونے والے اجلاس میں شہر کے داخلی راستوں پر مظاہرین کو روکنے کی حکمت عملی بھی تیار کر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں