جمعرات 14 نومبر 2019ء
جمعرات 14 نومبر 2019ء

سندھ کی مخالفت کے باوجود ارسا نے بڑے بجلی منصوبے کی منظوری دے دی،پنجاب، پختونخوا، بلوچستان اور وفاق کی حمایت

اسلام آباد (این این آئی)ارسا نے چشمہ جہلم لنک کینال پر 25 میگاواٹ بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو نجی شعبے کی کمپنی کی درخواست پر ارسا کے اجلاس میں منظوری دی گئی۔ارسا اجلاس میں پنجاب، پختونخوا، بلوچستاناور وفاق کے نمائندوں نے منصوبے کے حق میں ووٹ دیا۔سندھ کے نمائندے کی جانب سے منصوبے کی مخالفت کی گئی۔ سندھ نے موقف اختیار کیا کہ بجلی منصوبہ متنازعہ ہے، ارسا کو این او سی جاری کرنے کا اختیار googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں