جمعه 22 نومبر 2019ء
جمعه 22 نومبر 2019ء

وزیراعظم ہائوس میں تین بجے سائرن بجا ، پانچ منٹ کیلئے خاموشی چھا گئی ، وزیراعظم نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کس انداز میں منایا ؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے بازو پر کالی پٹی باندھی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے وزیرِ اعظم آفس میںدن تین بجے سائرن بجایا گیا اور پانچ منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی گئی۔ بیان کے مطابق ملک کے دیگر حصوں کی طرح سائرن بجنے کے ساتھ ہی افسران و سٹاف نے کھڑے ہوکر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ ایونٹ کے اختتام پر قومی ترانہ بجایا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں