جمعرات 14 نومبر 2019ء
جمعرات 14 نومبر 2019ء

میرپور اور گردو نواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میرپور اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے ، آج بھی میر پور سمیت گردونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر کے علاقے میرپور جاتلاں، اور منگلا میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں