جمعه 22 نومبر 2019ء
جمعه 22 نومبر 2019ء

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانے کی سز اسنادی گئی

لاہور(این این آئی)لاہور کی سائبر کرائم کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے جرم میں بہاولنگر کے شہری کو 5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانے کی سز ا سنا دی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے سکنہ 16 مراد والا بہاولنگر کے رہائشی ساجد علی کو سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی مقدس ہستی کی شانمیں گستاخانہ اور توہین آمیز پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے دفعہ 298 اے کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کے خلاف بطور ثبوت تکنیکی تجزیاتی رپورٹ پیش کی گئی جبکہ ملزم googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کے خلاف 12گواہان بھی پیش ہوئے۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ساجد علی کو 5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانے کی سزکا حکم سنایا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں