منگل 02 جون 2020ء
منگل 02 جون 2020ء

حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، ملک بھر کے تاجروں کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی تاجروں کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومتی ناقص پالیسیوں سےکاروبار تباہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جائز مطالبات کے لئے پرامن احتجاج تاجروں کا آئینی حق ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی تاجروں کے ساتھ کھڑی ہے، تاجروں کے جائز مطالبات کا معاملہ متعلقہ فورمز پر اٹھائیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں