جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

زلزلے کے پھر شدید جھٹکے ،بڑی بڑی عمارتیں ہل گئیں ، عوام میں خوف و ہراس‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، درو دیوان ہل گئے ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اب سے کچھ منٹ پہلے خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت کیا تھی؟ابتدائی طور پرتفصیلات سامنے نہیں آسکیں ، عینی شاہدین کے مطابق زلزلہ کی شدت زیادہ تھی ، لوگ کلہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ،یاد رہے کہ 2 ہفتے قبل آزاد کشمیر میں بھی زلزلہ آیا تھا جس میں 50 کے قریب لوگ جاں بحق ہو گئے تھے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں