بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کی خبروں کا ڈراپ سین، حکومت نے بالاخر حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی کوششوں کا الزام بے بنیاد پروپیگنڈے کا ایک حصہ ہے اور صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے پر مبنی اسلام آباد کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ جاری بیان کے مطابق   دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ اسلام آباد فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کرتا ہے اور ایسی خود مختاری فلسطینی مملکت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔  پاکستان کی بعض سیاسی قوتوں نے حال ہی میں اسلام آباد حکومت کو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کو چاہئے کہ وہ مسئلہ کشمیر اور ہند و پاک کے تنازعے میں عربوں کی خاموشی کے جواب میں تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں