هفته 19 اکتوبر 2019ء
هفته 19 اکتوبر 2019ء

 ملک کے بعض مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد سمیت ملک کے بعض مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا  ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں