بدھ 22 جنوری 2020ء
بدھ 22 جنوری 2020ء

اس جمعہ کو آزاد کشمیر جا کر۔۔۔عمران خان نے دھماکہ خیزاعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف مظفرآباد جاکر بڑا جلسہ کرنے کا اعلان،ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ جمعہ 13 ستمبر کو مظفرآباد میں ایک بڑا جلسہ کرنے جارہے ہیں جس میںوہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مسلسل پابندیوں پر پیغام دیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ پیغام واضح کرے گا کہ پاکستان ایک عزم و استقلال کے ساتھ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔یاد رہے کہ ہر جمعہ کشمیریوں کے نام کیا گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں