منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

عمران خان پر سنگین الزام کیوں عائد کیا؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے بیان کیخلاف ن لیگی رہنما مشاہد حسین کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف اور مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر کشمیر کا سودا کرنے کے الزام پر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے ان کی جانب سے اس بیان کو سیاسی قرار دے دیا، مشاہد حسین سید نے کہا کہوزیراعظم یا حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام ایک سیاسی بیان ہے، لیگی رہنما نے کہا کہ نریندر مودی کے بارے میں حکومت نے غلط تجزیہ کیا، انہوں نے کہا کہ نریندر مودی فاشسٹ، نسل پرست اور اسلام دشمن googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں