جمعه 23  اگست 2019ء
جمعه 23  اگست 2019ء

عید سے ایک دن پہلے انتہائی افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد جاں بحق،گھروں میں کہرام مچ گیا

مانسہرہ(این این آئی )گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار کوہستان کے مقام پرحادثہ کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جاں بحق ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار نمبر 7384جس میں ڈرائیور سمیت چھ افراد سوار تھے کوہستان تھانہ پٹن کے حدود تور کمر کےمقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔موٹر کار کے اس حادثہ میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں عنایت اللہ ولد محمد رحمان،اصغرالدین ولد محمد عمر،سلطان زیب ولد محمد یارؒعمرولد جاوید.حمید ولد امیر زاہد ساکنان گل بہار کالونی ثمر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); باغ شامل ہیں جبکہ ایک نعش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں