منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

عمران خان نے عید الاضحی سے ایک روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور سنگین صورتحال پر پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈر ہے کہ آر ایس ایس اورنازی پارٹی کا نظریہ کشمیر میں تھمنے والا نہیں ہے ،وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی سے ایک روز قبل مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے مظالم اور سنگین صورتحال پرپیغام جاری کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ کشمیریوں کی نسل کشی سے کشمیر کا جغرافیہ تبدیل کرنے کی کوشش ہور ہی ہے ، سوال ہے کہ کیا دنیا مقبوضہ کشمیر میں وہ سب دیکھے گی جو ہٹلر نے کیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں