منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کا معاملہ، فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (این این آئی) کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کا معاملہ، فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا مجوزہ تیار کر لیا گیا۔پنجاب انڈسٹریل ورکرز پارٹسپیشن ایکٹ 2019 میں مجوزہ شامل کردیا گیا، محکمہ لیبرکو متعدد بار شکایات موصول ہو چکی ہیں کہ قانون کے برعکس ملازمین کو9 ہزار سے12 ہزارکے درمیان ماہانہ تنخواہیں ادا کی جاتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے پراقدامات کیے گئے، اسمبلی میں بحث کے بعد چیک کے ذریعے تنخواہ وصولی کے باقاعدہ قانون پرعملدرآمد googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق قانون پرعملدرآمد نہ کرنے والوں کیلئے مختلف جرمانوں کی تجاویز بھی زیرغور ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں