منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد! ایشیائی ترقیاتی بینک نے دو سال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیا

اسلام آباد(سی پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے دوسال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیا،پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی امریکی امداد کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔وزیر مملکت حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینککی جانب سے 50 کروڑ ڈالر کی امدادکی پہلی قسط مل گئی ہے،امریکی امداد سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔واضح رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے دو سال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیاہے،سابق حکومت کے دور میں یہ پروگرام معاشی عدم توازن کی بنا پر رکا ہوا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں