منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔۔۔!!! صادق سنجرانی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں،اپوزیشن عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں اے پی سی ہوگی، اپوزیشن کی رہبرکمیٹی نے سینیٹ میں 14 ووٹ نہ دینے والے سینیٹرز کو تلاش کر کے سزا د ینے پر بھی اتفاق کیا جبکہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف دوبارہتحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاہس میں ہوا جس کے بعد رہبر کمیٹی کے اراکین اکرم درانی، احسن اقبال، میا ں افتخار حسین و دیگر نے میڈیا سے گفتگو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کی۔ اکرم درانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مریم نواز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں