منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

یوم آزادی پر کشمیر سے منسوب لوگو تیار، کشمیری جھنڈے کی طلب بھی بڑھ گئی، پرنٹرزکے وارے نیارے

کراچی(سی پی پی)پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی کو یوم یک جہتی کشمیر کے طور پر منانے کے حکومتی فیصلے کے بعد کشمیر کے جھنڈے کی طلب بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا تھا کہ 14 اگست کو یوم آزادی اس بار مقبوضہ کشمیر کے ساتھ یک جہتی کے دن کے طورپر منایا جائے گا۔حکومتی اعلان کے بعد عوام کی طرف سے بھی پذیرائی ملنے لگی ہے، مارکیٹ میں کشمیر کے جھنڈے کی ڈیمانڈ بڑھ گئی۔یوم آزادی پر پاک وطن کے پرچم چھاپنے والے پرنٹرز کا کہنا ہے کہ کراچی کی مارکیٹ سے بڑی تعداد میں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); آرڈر کے بعد جھنڈوں کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں