جمعه 23  اگست 2019ء
جمعه 23  اگست 2019ء

چاروں طرف سخت سکیورٹی لیکن اس کے باوجود جیل میں قید محسن داوڑ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا، ٹویٹ کس نے کیا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیدمیں ہونے کے باوجود محسن داوڑ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’’ اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو الگ الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے جو اعلی سکیورٹی زونمیں ہیں جو کہ انتہا پسند دہشت گردوں کے لئے بنائی گئی ہیں۔ انہیں اخبار یا ریڈیو میسر نہیں ہے اور صرف انکے خاندان کے افراد کو ہفتے میں ایک بار ان سے ملنے کی اجازت ہے‘‘۔ پیغام کے اختتام پہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ پیغام محسن داوڑ کی ٹیم کی جانب googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سے کیا گیا ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں