پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ میاں نوازشریف اور مریم نواز کوآفر ہوئی ہے کہ سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے، انہیں یہآفر پاناما فیصلے سے کچھ ماہ قبل بھی آئی تھی۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے کہا کہ میں مریم نواز سمیت تمام لیڈران سے اپیل کرتا ہوں کہ جو جو آفر دے رہا ہے ان کے نام googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں