پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

پاکستان کوسعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیلشروع ہو گئی،پہلا جہاز کوئٹہ کراچی پورٹ کی برتھ پر لگ گیا۔ترجمان کے مطابق جہاز میں عرب لائٹ خام تیل ہے جو پارکو آئل ریفائنری کیلئے لایا گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں