منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

وزیراعلیٰ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک‎) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں