منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(  آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ڈسکوز سے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کا ڈیٹا، 5لاکھ روپے کےبینک اکاونٹس ہولڈرز کی تفصیلات اور 2کنال یا اس سے زائد کے گھروں میں رہنے والا افراد کا ڈیٹا مانگا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے 2400 سی سی یا اس سے زائد کی گاڑی رکھنے والے افراد کا ڈیٹا، اکثر و بیشتر بیرون googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ملک سفر کرنے والے افراد کا ڈیٹا بھی طلب کر لیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں