جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی،شہبازشریف کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

لاہور(این این آئی) اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔شہبازشریف نے  چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگوکرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی خاتون نےشہبازشریف کو شہباز سپیڈ کے نام سے پکارا۔شہباز شریف پی آئی اے کی فلائٹ سے اسلام آباد سے لاہور آ رہے تھے۔ چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کیلئے 1320میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو چھ ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); میں آپ کی دھوم مچی رہی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں