پیر 19  اگست 2019ء
پیر 19  اگست 2019ء

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا ایک اور بڑا ایکشن، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے فارم ہاؤس پر چھاپہ، کھلبلی مچ گئی

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا۔ نیب نے اس چھاپے کے دوران فارم ہاؤس کی تلاشی لی اور اہم ریکارڈ اور مختلف دستاویز بھی قبضے میں لے لی ہیں۔ نیب کے اس چھاپے کے دوران کراچی کیٹیم بھی موجود تھی۔ اس چھاپے کے دوران فارم ہاؤس کے رقبے کی پیمائش بھی کی گئی، ذرائع کا کہناہے کہ اپنے اثاثہ جات میں شرجیل میمن نے اس فارم ہاؤس کو ظاہر نہیں کیا تھا، شرجیل میمن کے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ایک گرفتار فرنٹ مین نے تفتیش کے دوران اس فارم کے بارے میں انکشاف کیا۔ جس کی وجہ سے نیب کی ٹیم نے فارم ہاؤس پرچھاپہ مارا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں