منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ، تحریک انصاف دوبارہ الیکشن کی صورت میں کتنی نشستیں زیادہ جیتے گی؟ عوامی رائے پر مشتمل سروے کے اعداد

پشاور (نیوز ڈیسک) عوامی رائے پر مشتمل سروے میں حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافے دیکھنے میں آیا، خیبرپختونخوا میں جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے روشن پاکستان اوپینین پول کے ہونے والے سروے کے اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دوبارہ الیکشن ہونے کی صورت میں کون سی جماعت کامیابی حاصل کرے گی اس حوالے سےعوامی رائے لی گئی تو نتائج میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، سروے کے مطابق اگر دوبارہ انتخابات کروائے جائیں تو تحریک انصاف 2018ء کے انتخابات مقابلے میں نو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نشستیں زیادہ جیت سکتی ہے۔ اگر اب انتخابات کروائے جائیں تو تحریک انصاف 75 نشستیں جیتے گی، جمعیت علماء اسلام 11 نشستیں اور مسلم لیگ (ن) 5 نشستیں، اے این پی 4 اور پیپلز پارٹی 2 نشستیں جیت سکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں