اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

مولانا فضل الرحمن اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں،حکومت مخالف تحریک کے اعلان پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے گزارش ہے کہ اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم کے معصوم بچوں کو کرپٹ مافیا کے دفاع کیلئے سیاسی قوت بنانانہ اسلام ہے اور نہ ہی جمہوریت ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان عمران خان کی عداوت میں مبتلا ہیں، عالم دین ہونے کی حیثیت سے آپ امن و اخوت کو فروغ دیں عداوت کو نہیں۔انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب سے گزارش ہے کہ اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کونہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں