اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنیوالی اطالوی کمپنی نے ہار نہ مانی ،بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)کیکڑا ون میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ کمپنی کے سی ای او وزارت پیٹرولیم کے حکام کو سمندر میں گیس کی تلاش کے منصوبے پر بریفنگ دیں گے۔اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای اووزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے۔ ای این آئی نے تیل و گیس کی تلاش کیلئے 18 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔کمپنی پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام جاری رکھے گی۔ رواں سال سمندر میں تیل googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); و گیس کی تلاش کیلئے مزید چار لائسنس جاری کئے جاینگے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں