جمعرات 23 مئی 2019ء
جمعرات 23 مئی 2019ء

عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کب ہو گی؟ احکامات جاری کر دیے گئے

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ سیکرٹری خزانہ پنجاب کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو جون کو گزیٹڈ ہالیڈے (ہفتہ اور اتوار) کی وجہ سے حکومت نے تمام سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو 31مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے اس لئے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 31مئی تک ادائیگی کو یقینی بنایا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں