بدھ 30  ستمبر 2020ء
بدھ 30  ستمبر 2020ء

بی آر ٹی پشاور، افتتاح کے پہلے ہی روز لوگوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی کر دی‎

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور بی آرٹی افتتاح کے پہلے روز ہی عوام نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا تھا لیکن افتتاح کے ایک ہی دن بعد عوام بی آر ٹی روٹ پرچڑھ دوڑے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عوام کس طرح سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگارہے ہیں اور سیکیورٹی اہلکار بے بس، مار کھاتے رہے، عوام نے اہلکار کی وردی بھی پھاڑ googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں