جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر ساہیوال میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج کی چارج سنبھالنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ جج کسی دلہے کی طرح بگھی پر بیٹھ کر بیند باجے کیساتھ آتا ہے ، لوگ اس کابھرپور طریقے سے استقبال کر رہے ہیں ، پس منظر میں قومی ملی نغمے جیوے جیوے پاکستان کی دھن بھی سنی جاسکتی ہے ، سوشل میڈیا پر جیسے ہی یہ ویڈیو وائرل ہوئی صارفین نے مذکورہ جج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔آپ بھی یہ googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ویڈیو دیکھئے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں