جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

وفا کے پیکر۔۔۔!! صدر مسلم لیگ(ن)نواب شاہ سردار عبدالحمید کھوسہ اپنی آخری خواہش کے مطابق نوازشریف کی تصویر والے کفن میں سپرد خاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے اہم رہنما اپنے قائد نواز شریف کی تصویر والے کفن میں سپرد خاک کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفا کے پیکر پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ یوتھ ونگ صدر سندھ اور موجودہ ڈویژنل صدر نواب شاہ سردار عبدالحمید کھوسہکو آپ کی آخری خواہش کے مطابق پارٹی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا گیا،ان کی وصیت کے مطابق ان کے کفن پر ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور شیر پارٹی کا انتخابی نشان تھا پرنٹ کر کے ڈھانپا گیا اور کھوسہ مرحوم کی وصیت پر اسی طرح عمل کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں