جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

پنجاب میں محرم الحرام کے جلوسوں کی نگرانی ہیلی کاپٹرز کی بجائے کس سے کی جائے گی؟ حکمت عملی طے

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں کی ہیلی کاپٹرز کی بجائے ڈرون کیمرے سے فضائی نگرانی کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ آپریشنزبرانچ نے لاہورسمیت صوبہ بھر کے بڑے جلوسوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں سے جلوسوں کی مانیٹرنگبہتر طریقے سے کی جا سکتی ہے۔شہر وںکے کنٹروم رومزکے ساتھ ڈرون کیمروں کو منسلک کیا جائے گا۔ پنجاب پولیس کے پاس جدید ترین ڈرون کیمرے موجود ہیں۔ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کے بارے میں وزیر اعلیٰ کو بھی آگاہ کر دیا گیا اوروزیر اعلیٰ کی حتمی منظوری کے بعد googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ڈرون کیمروں کا استعمال ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں