جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

پاکستان آرمی چیف سے سعودی سفیر کی انتہائی اہم ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں سعودی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں