جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

چیف جسٹس کراچی پہنچ گئے، آج کن کن اہم مقدمات کی سماعت کرینگے؟جانئے

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کراچی پہنچ گئے جہاں وہ آج پیر سے کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ آج پیر سے سپریم کراچیرجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔تجاوزات کے خلاف ایک سو سے زائد درخواستوں کی سماعت ہو گی۔ صوبائی وزیر سعید غنی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بھی ہوگی۔ سائن بورڈ گرنے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت بھی ہو googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں