جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین شجر کاری مہم کے درخت ہی لے اڑے، زمین متنازعہ ہے بغیر اجارت درخت کیوں اور کس کے کہنے پر لگائے ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ضلع خیبر کے علاقوے باڑہ منڈی کس میں وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا افتتاح ایم این اے اقبال افریدی اور ایم این اے شفیق آفریدی سمیتڈپٹی کمشنر ضلع خیبر اسلم وزیر نے کیاتھا۔مہم کے دوران مظاہرین نے خوب ہلڑ بازی کرتے ہوئے تمام پودوں کو جڑ سے اکھاڑ کر لے گئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم میں استعمال ہونے والی زمین متنازعہ ہے اور بغیر اجازت یہاں پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں