جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

زلفی بخاری کس مشن پر لندن گئے ہیں؟ کروڑوں پائونڈ ز کا کیا معاملہ ہے؟بڑے انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں 38ارب کی ایک ڈیل ہوئی ، کسی نے ایک فلیٹ لیا پھرایک حساس میٹنگ ہوتی ہے پھر انہیں کہا گیا dont Touch Him، ان بات کا انکشاف نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حمید بھٹی نے کیا ، انہوں نے پروگرام میں شریف سینئر صحافی ارشد شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان تو کہتے تھے کہ دہری شہریت والون کو پاکستان میں کوئی عہدہ نہیں دینا چاہئے اگر عہدہ چاہئے تو اپنی دہری شہریت چھوڑ دیں اور پاکستان آئیں ۔ایک دہریت شہریت والے لندن گئے ہوئے ہیں اور 3 googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ملاقاتیں پرسوں سے کل رات تک کر چکے ہیں ،انہوں نے وہاں بہت بڑی ڈیل کی ہے ، اب اسے کروڑوںپائونڈز میں بھی کہہ سکتے ہیںکیا وہ بھی استعفیٰ دینگے؟انہوں نے زلفی بخاری کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ڈیل انہوں نے کی ہے ، ارشد شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عارف حمید بھٹی نے بہت ہی اہم نقطے اٹھائے ہیں، انہیں بچانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے ، ان کے دوست پاور فل ہیں، پروگرام کے دوران مزید کیا بات چیت ہوئی آپ بھی سنئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں