جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

کشمیر یو ں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم کے خلاف بولنے پر مہاتیر محمد کے نام وزیراعظم کا خاص پیغام

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر یو ں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم کے خلاف بولنے پر ڈاکٹر مہاتیر محمد کا شکر گزار ہو ں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کشمیر کے حق میں آواز اٹھانےپر ملا ئیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہا تیرمحمد سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھا رتی اقدامات کو ایک سال مکمل ہو نے پر مہا تیر محمد کابھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر مہا تیر محمد کا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); شکر گزار ہو ں ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں