منگل 29  ستمبر 2020ء
منگل 29  ستمبر 2020ء

ایف بی آرکے سینئر حکام کی وزیراعظم سے ملاقات، اصل حقائق سے پردہ اٹھ گیا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ ایف بی آر اصلاحات کے حوالے سے سینئر حکام کی وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر کے حکام کیوزیر اعظم دفتر کے حکام سے ملاقات ہوئی تھی ، ملاقات میں ایف بی آرمیں جاری اصلاحات کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی ، ایف بی آر افسران نے مجوزہ اصلاحاتی ڈھانچہ مسترد نہیں کیا ،اصلاحات میں بہتری اور تسلسل سے مشاورت جاری ہے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں