جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

طوفانی بارشوں کے لئے تیار ہو جائیں،بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو رہا ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزلاسٹیشنز کے بلا تعطل آپریشن کو یقینی بنایا جائے۔ نالوں کی صفائی کا ارسر نو جائزہ لیا جائے اور ضرورت کے مطابق صفائی میں کسی قسم کی کوتائی نہ برتی جائے۔ مزید بارشوں سے پہلے ہیوی مشنری کو سٹینڈ بائے رکھا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں