بدھ 30  ستمبر 2020ء
بدھ 30  ستمبر 2020ء

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی فارغ، نیا ترجمان دفتر خارجہ تعینات

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ چوہدری کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کیا گیا،زاہد حفیظ چوہدری وزارت خارجہ میں بطور ڈی جی ساوتھ ایشیا اور سارک تعینات تھے،زاہد حفیظ چوہدری وزارت خارجہ میں 26 سال سے خدماتسرانجام دے رہے ہیں،،زاہد حفیظ چوہدری پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن اور لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں خدمات انجام دے چکے ہیں،زاہد حفیظ چوہدری بطور ڈی جی افغانستان، ایران، ترکی اور جوائنٹ سیکرٹری نیشنل سیکورٹی بھی رہ چکے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں