جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا لیگی قیادت نے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوآج ( جمعرات )احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کی قیادت نے اراکین اسمبلی ، عہدیداروں اور کارکنوں کو حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کر دی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں