بدھ 30  ستمبر 2020ء
بدھ 30  ستمبر 2020ء

تاجروں کا بڑا مطالبہ تسلیم پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین سے تجارت پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال ہوگئی ۔ بدھ کو انہوںنے کہاکہ تجارت کی بحالی عارضی طور پر کی گئی ہے ، تاجر برادری طویل عرصے سے تجارت کی بحالی کا مطالبہ کررہی تھی ، پاک چین تجارت میں کورونا وباء کے باعث تعطل پیدا ہوا تھا ،تجارت کی بحالی وزارت کی انتھک کوششوں کا نتیجہ googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں