جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

شاہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی میں نوجوان کی ہوائی فائرنگ،ختم نبوت زندہ باد کے نعرے ، شرکاء خوفزدہ ، پولیس نے

اسلام آباد(آن لائن) شاہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے 17 سالہ نوجوان نے نکل کر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کردی ۔ نوجوان نے سپریم کورٹ اور ایف بی آر بلڈنگ کے درمیان کھڑےہوکر  ہوائی فائرنگ کی اور ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگاتا رہا ۔ فائرنگ سے ریلی کے شرکاء خوف زدہ ہوگئے تاہم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے ملزم کو دبوچ کر تھانہ سیکرٹریٹ کے حوالے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں