هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

ملازمین کیلئے اہم خبر ، حکومت نے دفتری اوقات تبدیل کر دیے

لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے عیدا لاضحی کے بعد دفتری اوقات معمول پر لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ دفتری اوقات صبح 9 بجے سے شام5بجے تک بحال کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات 3اگست سے دوبارہ معمول پر آجائیں گے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں، ڈویژنز کو نوٹیفکیشن ارسال googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں