هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی سفارش پر قلعہ عبداللہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلنے سے روکنے کے لئےحکومت بلوچستان نے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور چیئر مین پی ٹی اے کو تین روز تک ضلع قلعہ عبداللہ میں تھری اور فو ر جی انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش کردی جس کے بعد ضلع قلعہ عبداللہ میں انٹرنیٹ سروس کو معطل کردیا گیاجبکہ googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); پشین کے بھی متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جمعہ کو بند رہی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں