هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھی پاکستان سے 33 پاکستانی پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق طلب کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹیآف سول ایوی ایشن نے 33 پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق پاکستان سے طلب کی ہے، سول ایوی ایشن کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ تیس پائلٹس کی اسناد کی تصدیق ہو چکی ہے اور باقی افراد کی اسناد کی تصدیق کا عمل ابھی جاری googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں