منگل 11  اگست 2020ء
منگل 11  اگست 2020ء

گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری، ایک اور مال بردار بحری جہاز پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہے،مال بردار بحری جہاز 17 ہزار ٹن ڈی اے پی کھادلیکر پہنچ گیاہے،یہ ڈی اے پی براستہ چمن 550 ٹرکوں سے افغانستان بھیجی جائے گی،پہلی بار کارگو کی بیجنگ مقامی سطح پر کی گئی،سی پیک کے تحت منصوبے روزگار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں